کرسمس کی آمد آمد،لاہور پولیس کرسمس تقریبات، مسیحی برادری کے تحفظ کے لئے پرعزم

Breaking News

6/recent/ticker-posts

کرسمس کی آمد آمد،لاہور پولیس کرسمس تقریبات، مسیحی برادری کے تحفظ کے لئے پرعزم

کرسمس کی آمد آمد،لاہور پولیس کرسمس تقریبات، مسیحی برادری کے تحفظ کے لئے پرعزم

نظام عدل نیوز /کرسچین کمیونٹی کے تعاون سے کرسمس تقریبات محفوظ پرامن بنائیں گے،سی سی پی او غلام محمود ڈوگر ،گرجا گھروں،پارکوں،اہم مقامات کی سکیورٹی کے لئے 06 ہزار سے زائد پولیس جوان تعینات کئے جائیں گے،سی سی پی او لاہور ،مسیحی برادری سمیت تمام اقلیتوں کی حفاظت ریاست اور پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، غلام محمود ڈوگر ،سینئر پولیس افسران تمام حفاظتی انتظامات بار بار چیک کریں،تعینات عملے کو خود بریف کریں،سی سی پی او،حساس گرجا گھروں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے گی،غلام محمود ڈوگر ،شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت کر دی جائے،سی سی پی او ،حساس گرجا گھروں کی چھتوں پر مورچے لازمی،سنائپر چوکنا رہیں،سربراہ لاہور پولیس،کرسچین آبادیوں،گرجا گھروں کے اطراف میں خصوصی سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے گئے ہیں،غلام محمود ڈوگر ،ڈولفن سکواڈ،ایلیٹ فورس،پیرو ٹیمیں گرجا گھروں کے اطراف میں مسلسل گشت کریں،سی سی پی او،مارکیٹوں،پارکس،تفریح گاہوں پر  بھی پولیس جوان تعینات کئے گئے ہیں،غلام محمود ڈوگر 
کرسمس تقریبات میں شریک شرکاء کی شناخت میں کمیونٹی رضا کاروں کا اہم کردار ہے،سی سی پی او
چرچز انتظامیہ کے نامزد رضا کاروں کو سرچ اینڈ چیکنگ کی خصوصی تربیت دی گئی ہے، غلام محمود ڈوگر ،لیڈی پولیس اہلکار گرجا گھرآنے والی خواتین کی سرچ کے فرائض انجام دیں گی،سی سی پی او
بین المذاہب ہم آہنگی،امن کے قیام میں مسیحی برادری کی شاندار خدمات ہیں،غلام محمود ڈوگر 
کرسمس اور نیو ایئر نائٹ پر شراب کی فروخت،ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ پر زیرو ٹالرنس ہو گا،سی سی پی او،کرسمس سے قبل کچی/زہریلی شراب کی پروڈکشن اور سپلائی روکنے کے لئے کاروائیاں جاری ہیں،غلام محمود ڈوگر ،رواں ماہ 6576لٹر دیسی اور ولایتی شراب برامد,694 ملزمان گرفتار،مقدمات درج،سی سی پی او،شراب کے دھندے میں ملوث ریکارڈ یافتہ افراد سے شورٹی بانڈز لئے جا رہے ہیں،ڈورناکنگ جاری ہے،غلام محمود ڈوگر 

Post a Comment

0 Comments