اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ تھی اور چیکنگ چل رہی تھی چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑی کو جیسے روکا گیا خودکش دھماکے سے اڑا دیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ تھی اور چیکنگ چل رہی تھی چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑی کو جیسے روکا گیا خودکش دھماکے سے اڑا دیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد نظام عدل نیوز 
آئی ٹین فور میں خود کش دھماکے کا معاملہ۔
اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ تھی اور چیکنگ چل رہی تھی چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑی کو جیسے روکا گیا خودکش دھماکے سے اڑا دیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد،پولیس جوانوں نے چیکنگ کے دوران ایک مشکوک گاڑی کو روکا،گاڑی رکتے ہی خود کش بمبار نے خود کو اڑا لیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد،  ایک پولیس جوان شہید ہو گیا جبکہ آٹھ افراد زخمی ہیں،جن میں چار پولیس اہلکار ہیں، ان کو بہترین طبعی امداد دی جا رہی ہے ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
 ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن اور ڈی آئی جی آپریشنز موقع پر موجود ہیں ،  ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران بھی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں

Post a Comment

0 Comments