اسلام آباد بلدیاتی انتخابات چار ماہ بعد ۔۔۔۔۔

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات چار ماہ بعد ۔۔۔۔۔

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات چار ماہ بعد ۔۔۔۔۔

نظام عدل نیوز /اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس، الیکشن کمیشن کا جواب ہائیکورٹ میں جمع ،بلدیاتی انتخابات کرانے متعلق آئینی ذمہ داری پوری کرنے کے لیے سنجیدہ ہیں ، الیکشن کمیشن ،ہم نے بروقت بلدیاتی انتخابات کا حکم دیا جو ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دے دیا ، الیکشن کمیشن 

سیکشن 219 (1) کے تحت لوکل گورنمنٹ قوانین مدنظر رکھ کر الیکشن کروائے گے ، جواب 

جب الیکشن کی تیاری مکمل ہوتی ہے تو وفاقی و صوبائی حکومتوں کے قوانین میں تبدیلی سے بروقت الیکشن میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے ، جواب 

سیکشن 219 (1) اور (4) آپس میں متصادم ہیں ، الیکشن کمیشن کا جواب 

سیکشن 219 (1) لوکل گورنمنٹ قوانین کے تحت صوبائی اور مرکز میں بلدیاتی الیکشن کا مینڈیٹ دیتا ہے ، جواب ،الیکشن کمیشن کے لیے 120 روز میں بلدیاتی انتخابات کرانا ضروری ہوتا ہے ، جواب ،مرکزی و صوبائی حکومتیں قوانین میں تبدیلی کرتی ہیں تو انتخابات کرانے میں مشکلات پیش آتی ہیں ، جواب 
الیکشن کمیشن کی آئین کے آرٹیکل 140 A اور الیکشن ایکٹ  219 میں ترمیم کی تجویز ،قانون میں ترمیم کا مقصد مرکز یا صوبائی حکومتوں کو الیکشن سے قریب قوانین میں ترمیم سے روکنا ہے  ، جواب 
الیکشن کمیشن نے درخواست گزاروں کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کردی،الیکشن کمیشن نے 120 دن کے اندر انتخابات پر اصرار کیا، الیکشن کمیشن کاجواب ،وزیر قانون نے بھی چار ماہ میں اندر انتخابات پر رضا مندی ظاہر کی ، وزارت داخلہ نے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے،  جواب

Post a Comment

0 Comments