اسلام آباد بلدیاتی انتخابات انٹرا کورٹ اپیل پر اعتراض آگیا
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )
الیکشن کمیشن کی انٹرا کورٹ اپیل پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا، زرائع ،انٹرا کورٹ اپیل میں کچھ دستاویزات مسنگ ہیں، اعتراض،الیکشن کی قانونی ٹیم رجسٹرار آفس اعتراضات دور کررہی ہے، زرائع ،الیکشن کمیشن نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی،بلدیاتی الیکشن کا معاملہ
،وفاقی حکومت کی جانب سے بھی انٹراکورٹ اپیل دائر
ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دُگل نے اپیل دائر کی
کل کا سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، انٹراکورٹ اپیل ،اپیل پر حتمی فیصلے تک سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کیا جائے، انٹراکورٹ اپیل، اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر لیگی کارکنوں کی نعرے بازی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
0 Comments