اسلام آباد ،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر جدون کا عدالتی فیصلے پر رد عمل

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر جدون کا عدالتی فیصلے پر رد عمل

اسلام آباد ،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر جدون کا عدالتی فیصلے پر رد عمل

اسلام آباد ہائیکورٹ/نظام عدل نیوز 

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر جدون کا عدالتی فیصلے پر رد عمل ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا آج کا آرڈر آئین اور قانون سے بظاہر متصادم ہے،ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون ،اتنے مختصر وقت میں اس آرڈرپر عملدرآمد نہیں ہو سکتا، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ،عدالت کو ایسا آرڈر جاری ہی نہیں کرنا چاہیے جس پر عملدرآمد نہ ہو سکے،ایڈووکیٹ جنرل ،میری معلومات کے مطابق الیکشن کمیشن کا زیادہ تر عملہ بھی چھٹیوں پر ہے،ایڈووکیٹ جنرل،سردی میں ساری رات بھی کوشش کریں تو صبح الیکشن کروانا مشکل ہے، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ،اگر کل الیکشن نہیں ہوتا تو اس آرڈر کی اہمیت ویسے ہی ختم ہو جائے گی، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ،اس فیصلے کو انٹرا کورٹ اپیل میں چیلنج کریں گے، جہانگیر جدون،قانون وفاقی حکومت کو جو اختیار دیتا ہے عدالت اسے واپس نہیں لے سکتی، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد

Post a Comment

0 Comments