اسلام آباد ہائیکورٹ، بلدیاتی الیکشن کا فیصلہ سنا دیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ہائیکورٹ، بلدیاتی الیکشن کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی 
اسلام آباد ہائیکورٹ، بلدیاتی الیکشن کا فیصلہ سنا دیا 

یونین کونسلز بڑھانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرنے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار،اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو تمام فریقین کو سن کر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیس کا فیصلہ سنا دیا ،یونین کونسلز بڑھانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرنے کا الیکشن کمیشن فیصلہ کالعدٹم قرار،اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کو فریقین کو سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی،الیکشن کمیشن 27 دسمبر کو فریقین کو سن کر فیصلہ کریں ، اسلام آباد ہائی کورٹ ،الیکشن کمیشن یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے سے متعلق فیصلہ فریقین کو سن کرے گا ، اسلام آباد ہائی کورٹ


Post a Comment

0 Comments