اسلام آباد ،بلدیاتی انتخابات رکوانے کے لیے آخری ہربہ استعمال ہوگیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،بلدیاتی انتخابات رکوانے کے لیے آخری ہربہ استعمال ہوگیا

اسلام آباد ،بلدیاتی انتخابات رکوانے کے لیے آخری ہربہ استعمال ہوگیا 

اسلام آباد (ظاہر حسین کاظمی حکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کے لیے ہائیکورٹ پہنچ گئی

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے ایڈوکیٹ قاضی عادل کے توسط سے ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کے درخواست دائر کر دی گئی ہے درخواستیں تحریک لیبک کے امیدوار برائے چیرمین اظہر کے علاؤہ ن لیگی اور آزاد امیدواروں کی طرف سے دی گئیں ہیں ،، یاد رہے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات اکتیس دسمبر کروانے کے لیے الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کیا تھا جبکہ کابینہ نے یونین کونسل کی 125 بڑھانے کی منظوری دی تھی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا تھا س حوالے سے عادل عزیز قاضی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نظام عدل نیوز کی رپورٹنگ ٹیم کو بتایا کہ 125یونین کونسلز سمیت ووٹرز لسٹ کو درست کرنے کے بعد  الیکشن کرانے کا درخواست میں موقف اختیار کیا گیا۔۔۔۔۔یاد رہے کہ دائر درخواستوں پر ہائیکورٹ کل سماعت کرے گی

Post a Comment

0 Comments