پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام بلا لیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام بلا لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام بلا لیا گیا
‏نظام عدل نیوز /177 PTI اراکین اسمبلی وزیراعلی اور چئیرمین عمران خان کےفیصلوں کی توثیق کریں گےگزشتہ روز ق لیگ کےتمام 10 MPAs بھی ان فیصلوں کی توثیق کر چکے ہیں ،اگلے جمعے یا ہفتے کو PMLN کی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائی جائےگی
آئینی طریقہ کار کے تحت سپیکر آفس کو تحریک عدم اعتماد ملنے کے 7 دن بعد نوٹس ایشو کیا جاتا ہے
‏اور اس کے اگلے 3 سے 7 دن کے دوران اسمبلی میں ووٹنگ کرائی جاتی ہے،‏اپوزیشن پارٹیز کو عدم اعتماد کے لیے 186 ووٹ چاہییں جبکہ ان کے پاس صرف 177 ووٹ ہیں ،‏دوسری طرف PTI اور ق-لیگ کے 187 لوگ ہیں

Post a Comment

0 Comments