سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہائی نہ ملی آخر کیوں ؟؟
نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی /اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد اعظم سواتی کی رہائی آج ممکن نہ ہوسکی،اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکمنامہ تاحال جاری نہ ہوا ،تحریری فیصلہ جاری نہ ہونے پر ضمانتی مچلکے بھی جمع نہ ہوسکے ،اعظم سواتی کیس کا تحریری حکمنامہ اور مچلکے اب کل جمع ہونگے ،ضمانتی مچلکے جمع ہونے پر ٹرائل کورٹ اعظم سواتی کی رہائی کی روبکار جاری کری گی
0 Comments