پاکستان تحریک انصاف کے سنیر رہنما سابق وفاقی فواد چوہدری لاہور سے گرفتار، گرفتاری کے بعد اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے ،ذرائع
اسلام آباد نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی /ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کےسنیر رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے اسلام آباد کے پولیس اسٹیشن میں درج ایک مقدمہ میں گرفتار کیا ہے اور انکو اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے فواد چوہدری کی گرفتاری کی پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نےبذریعہ ٹویٹ تصدیق کر دی ہے فواد چوہدری کو لاہور انکی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہےدوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو لاہور ہی میں پیش کیا جائے گا
0 Comments