اسلام آباد ،الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئی نئی حلقہ بندیوں کا معاملہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئی نئی حلقہ بندیوں کا معاملہ



نظام عدل نیوز /اسلام آباد ،الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئی نئی حلقہ بندیوں کا معاملہ ,وفاقی وزیر سید مرتضیٰ محمود، محمد ارشد خان لغاری کی حلقہ بندیوں کے خلاف کیسی ایسی ہی درخواست دوسری ہائیکورٹ میں زیر التوا تو نہیں ، ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن  کو معاملہ دیکھنے کی ہدایت،کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی ،سید مرتضیٰ محمود کی جانب سے ذیشان ظفر ہاشمی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش، محمد ارشد خان لغاری کی جانب سے مزمل حسین شاد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ،الیکشن کمیشن حکام عدالت میں پیش ،سپریم کورٹ کی آبزرویشن  ہے کہ جس صوبے کا معاملہ ہے اسی صوبے میں دیکھا جائے. چیف جسٹس،اگرچہ یہ ایک آبزرویشن ہے، ہدایت نہیں ہیں. چیف جسٹس
ہم پر کوئی قدغن نہیں ہے، تاہم ایک دفعہ دیکھ لیں ایسی کوئی درخواست صوبائی ہائی کورٹ میں زیر التوا تو نہیں ہیں. چیف جسٹس ،الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ہائی کورٹ کی جانب سے اس معاملے کو دیکھنے کی ہدایت،کیس کی مزید سماعت 16 فروری تک ملتوی کردی گئی.

Post a Comment

0 Comments