لاہور ،نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

Breaking News

6/recent/ticker-posts

لاہور ،نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

لاہور ،نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا وطن واپسی پر شاندار استقبال 

اسلام آباد (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )نائب صدر مسلم لیگ ن محترمہ مریم نواز شریف لاہور ائیرپورٹ پر پہنچ گئیں جہاں پر مسلم ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی طرف سے وطن واپسی پر مریم نواز کا شاندار استقبال کیا اس موقع پر لاہور ائیر پورٹ پر کیپٹن (ر) صفدر سمیت  اسلام آباد سے مسلم لیگ کے رہنما سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ،عقیل انجم سمیت دیگر رہنماوں کی طرف سے لاہور ائیر پورٹ پر مریم نواز کو ویلکم کیا گیا اس موقع پر مریم نواز نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شاندار استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا 

Post a Comment

0 Comments