اسلام آباد ،نجی ہاؤسنگ سوسائٹی و مقامی افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تین افراد زخمی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،نجی ہاؤسنگ سوسائٹی و مقامی افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تین افراد زخمی

اسلام آباد ،نجی ہاؤسنگ سوسائٹی و مقامی افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تین افراد زخمی 

نظام عدل نیوز /اسلام آباد تھانہ سہالہ کے علاقے میں نجی سوسائٹی کے گاڈز اور مقامی افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ،فائرنگ سے مقامی گائوں کے تین افراد زخمی اسپتال منتقل  پولیس ،دونوں اطراف فائرنگ تبادلے سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ،ایس پی رورل پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئےایک بندے کی ڈیتھ بھی ہوگئی ہے

Post a Comment

0 Comments