سموار کو اسلام آباد میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سموار کو اسلام آباد میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

سموار کو اسلام آباد میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد نظام عدل نیوز /متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان شہر اقتدار میں سوموار کو مقامی چھٹی ہو گی ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے مقامی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ،سی ڈی اے ، ایس این جی پی ایل ، ائیسکو اور ہسپتال کے عملہ کو چھٹی نہیں ہو گی ۔ڈپٹی کمشنر ،ضلعی انتظامیہ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا سٹاف بھی بروز سوموار ڈیوٹی پر ہوُگا ۔عرفان نواز میمن

Post a Comment

0 Comments