راولپنڈی لال حویلی سیل شیخ رشید رفوچکر ہوگئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی لال حویلی سیل شیخ رشید رفوچکر ہوگئے

راولپنڈی لال حویلی سیل شیخ رشید رفوچکر ہوگئے 

میں رات لاہور تھا کہ رات کے اندھیرے میں کارروائی کر گئے، شیخ راشد شفیق،شیخ رشید بھی کچھ دیر میں یہاں آئیں گے، شیخ راشد شفیق،متروکہ وقف املاک میں کیس چل رہا ہے جس کی تاریخ 15 فروری ہے، شیخ راشد شفیق،ہم ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے،شیخ راشد شفیق،رات کے اندھیرے میں چور ڈاکو کاروائی کرتے ہیں، شیخ راشد شفیق،شیخ رشید 10 منٹ میں یہاں پہنچیں گے،شیخ راشد شفیق
ڈاکیومنٹ لے کر متروکہ وقف املاک کے دفتر جا رہا ہوں، شیخ راشد شفیق،اگر انہوں نے نا کھولی تو  ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے،شیخ راشد شفیق،یاد رہے کہ آج متروکہ وقف املاک نے شیخ رشید کی لال حویلی سمیت 7اراضی یونٹس کو سیل کر دیا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نے لال حویلی سمیت 7اراضی یونٹس کو غیر قانونی قرار دیا تھا شیخ رشید 1994سے غیر قانونی قابض تھے

Post a Comment

0 Comments