اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات پر ہونے والی آج کی سماعت مکمل
اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات فیصلے کے خلاف اپیلیں،چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی،وفاق نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کے لیے متفرق درخواست منظور،وفاق کی جانب سے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل، عظمت بشیر تارڑ و دیگر عدالت کے سامنے پیش،پی ٹی آئی کی جانب سے سردار تیمور اسلم عدالت کے سامنے پیش
عدالت نے کیس کی سماعت 26 جنوری تک کے لئے ملتوی کردی، سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیلیوں پر سماعت نہ ہوسکی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیلیوں کی کازلسٹ کینسل ،سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت اگلی جمعرات کو ہوگی آج صرف ارجنٹ کیس سن رہے ہیں، چیف جسٹس ،میری طبیعت تھوڑی خراب ہے، مین لسٹ اس لیے کینسل کر دی ہے، چیف جسٹس
دستاویزات آپس میں ایکسچینج کر لیں، چیف جسٹس
0 Comments