سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد،اسلام آباد،اعظم سواتی کی جانب سے متنازعہ ٹوئیٹ کا معاملہ
نظام عدل نیوز /اعظم سواتی کے صاحبزادے ایڈوکیٹ عثمان سواتی اور ایڈوکیٹ سہیل خان سواتی عدالت کے روبرو پیش ،اعظم سواتی کے وکلا کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا آڈر پیش کر دیا،ضمانی مچلکے نقد کی صورت میں جمع کروانا چاہتے ہیں ،وکیل اعظم سواتی ،عدالت نے ضمانتی مچلکے نقد میں جمع کروانے کی استدعا منظور کر لی ،آڈر آج ملا ہے،عدالت کا استفسار ،تحریری آڈر آج ملا ہے،عدالت نے دو لاکھ کے مچلکوں کا حکم دیا تھا،وکیل سہیل سواتی،اعظم سواتی کیس میں انٹرنل پروسیجر کو فالو نہیں کیا گیا،وکیل اعظم سواتی ،عدالت نے انٹرنل پروسیجر سے متعلق ایس او پیز 2020 فراہم کرنے کی ہدایت کر دی
0 Comments