اسلام آباد ،توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی
نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی /ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد،توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی سے متعلق کیس،عمران خان کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کررہےہیں، وکیل علی بخاری،عمران خان کی جانب سے کوئی وکالت نامہ ہی دی دیں، عدالت کا استفسار ،کیا عمران خان کی میڈیکل رپورٹ ساتھ لگائی ہے؟ عدالت کے ریمارکس،عمران خان کی طرف سے تو درخواست بھی دائر نہیں کی ہوئی، عدالت کے ریمارکس،وٹس ایپ پرمیڈیکل رپورٹ منگوا لیں گے، وکیل علی بخاری،نہ وکالت جمع ہے، نہ درخواست پر عمران خان کے دستخط ہیں، جونیئر وکیل الیکشن کمیشن،وکیل علی ظفر سینیر کونسل ہیں، کچھ پروفیشنل احترام ہوتاہے، وکیل علی بخاری،اگر عمران خان کی طرف سے وکالت نامہ آجاتاتو مقدمہ کے نقول آج ہی آپ کو دےدیتے، عدالت کے ریمارکس
0 Comments