چیف جسٹس ایک ہفتہ کا ٹائم دیں تاکہ اسلام اباد کے حقیقی نمائندے چنے جا سکیں،میاں اسلم

Breaking News

6/recent/ticker-posts

چیف جسٹس ایک ہفتہ کا ٹائم دیں تاکہ اسلام اباد کے حقیقی نمائندے چنے جا سکیں،میاں اسلم

اپڈیٹ بلدیاتی انتخابات نظام عدل نیوز 

چیف جسٹس  ایک ہفتہ کا ٹائم دیں  تاکہ اسلام اباد کے حقیقی نمائندے چنے جا سکیں،میاں اسلم 
نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم کی اسلام اباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو،پاکستان کروڑوں عوام کی عوامی تحریک کی وجہ سے معرض وجود میں آیا ہے،اسلام اباد میں الیکشن کا اعلان ہوا پہلے پچاس، پھر ایک سو ایک یونین کونسلز کا ، ہماری مکمل تیاری کی ،کراچی میں لوگوں نے ترازو کا ووٹ دئیے،اسلام اباد میں بھی یہی ماحول بن رہا ہے،حکومت والے تاخیر سے تاخیر کر رہے ہیں ،اج بھی تاریخ تھی ہمارا خیال تھا 26 تاریخ کو الیکشن کا اعلان ہو جائے گا،اج حکومت کو پتہ نہیں کیا ہوا کہ چیف جسٹس نے سماعت ملتوی کر دی،چیف جسٹس صاحب اپ سے ہی امید تھی لیکن اپ بھی کسی کے فون میں آ جاتے ہیں

Post a Comment

0 Comments