پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے نوٹیفکیشن جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے نوٹیفکیشن جاری

نظام عدل نیوز /پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے  نوٹیفکیشن جاری 

چیف سیکرٹری پنجاب نے 3 ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن
ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین تسنیم علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو منڈی بہاؤالدین عباس ذوالقرنین کو ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین کا اضافی چارج سونپ دیا گیا،ڈپٹی کمشنر گجرات عامر شہزاد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گجرات محمد اورنگزیب کو ڈپٹی کمشنر گجرات کا اضافی چارج سونپ دیا گیا،ڈپٹی کمشنر وزیرآباد نوید الحسن ورک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وزیرآباد  اشفاق احمد خان کو ڈپٹی کمشنر وزیرآباد کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

Post a Comment

0 Comments