پاکستان کا سر فخر سے دنیا میں بلند کرنے والے ہیرو جان شیر خان کو کسی مسیحا کی تلاش

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاکستان کا سر فخر سے دنیا میں بلند کرنے والے ہیرو جان شیر خان کو کسی مسیحا کی تلاش

پاکستان کا سر فخر سے دنیا میں بلند کرنے والے ہیرو جان شیر خان  کو کسی مسیحا کی تلاش 

نظام عدل نیوز /جان شیر خان  اسکواش کا کھلاڑی اور حقیقی معنوں میں ہیرو ہےاپنے کیریئر میں 8 مرتبہ ورلڈ اوپن ریکارڈ اور چھ مرتبہ برٹش اوپن جیت کر پاکستان کا نام روشن کیااپنے عروج کے دور میں ان کی ایک جھلک دیکھنے اور آٹو گراف لینے والوں کی ہجوم ہوتا تھاوہی جان شیر خان دن بھر مسجد کے ایک  کونے میں سر جھکائے پڑے ہوتے ہیں اور یاد اللہ میں مگن ہوتے ہیں جان شیر خان پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں اس بیماری کا تاحال کوئی علاج دریافت نہیں ہوا ہےکیا قوم اور حکومت اتنی بے حس ہو چکی ہے کہ نہ میڈیا پر تذکرہ ہے اور حکومت کو کوۂی پرواہ حسن کشی ہمارا قومی مزاج بن چکی ھے حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ  پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے والے ہیرو کے علاج ومعالجہ کے لیے فوری اقدامات اٹھائےتاکہ اس ہیرو کو بھی اس ملک سے علاج ومعالجہ کی شکل میں انصاف فراہم ہوسکے بے شک جان شیر خان  وطن پاکستان کا اور اسکے  عوام کا فخر ہیں 

Post a Comment

0 Comments