اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کی تفصیلات جاری کردیں

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کی تفصیلات جاری کردیں

نظام عدل نیوز /اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کی تفصیلات جاری کردیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 20 جنوری کو ختم ہوئے ہفتے میں  مجموعی طور پر 99 کروڑ ڈالر کم  ہوئےملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 جنوری تک 9.45 ارب ڈالر رہے،  اسٹیٹ بینک کے ذخائر  92 کروڑ  ڈالر کم ہوکر 3.67 ارب ڈالر رہےکمرشل بینکوں کے ذخائر 6.76 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.77 ارب ڈالر رہے

Post a Comment

0 Comments