اسلام آباد نظام عدل نیوز
تھانہ کراچی کمپنی کے ہیڈ کانسٹیبل منور حسین شہید کی یاد میں جائے شہادت کے چوک کو منور حسین شہید چوک کا نام دے دیا گیا جسکا افتتاح
سہیل ظفر چٹھہ ڈی آئی جی آپریشن جناب احسن ظفر بختیاری صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے کیا مورخہ 17 جنوری 2022 کو چمن روڈ پر ارشد محمود اے ایس آئی کی سربراہی میں ہیڈ کانسٹیبل منور حسین شہید کنٹیبلان محمد ارشد روز آمین اظہر اقبال ناکہ ڈیوٹی پر موجود تھے کہ اچانک دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا جن کی فائرنگ سے منور حسین ہیڈ کانسٹیبل شہید اور کانسٹیبلان محمد ارشد اور آمین زخمی ہو گئے تھے جبکہ پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے دونوں دہشت گرد جہنم واصل ہوئے لہذا شہید کی یاد میں اس چوک کا نام منور شہید چوک رکھا گیا ہے جسکا افتتاح ڈی آئی جی آپریشن سہیل ظفر چٹھہ نے کیا
0 Comments