اسلام آباد ,سید شہزاد ندیم بخاری⁦‪‬⁩نے ڈی آئی جی/سی پی او آپریشنز کا عہدہ سنبھال لیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ,سید شہزاد ندیم بخاری⁦‪‬⁩نے ڈی آئی جی/سی پی او آپریشنز کا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد ,سید شہزاد ندیم بخاری⁦‪‬⁩نے ڈی آئی جی/سی پی او آپریشنز کا عہدہ سنبھال لیا 

اسلام آباد (نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی)سید شہزاد ندیم بخاری⁦‪‬⁩نے ڈی آئی جی/سی پی او آپریشنز اسلام آباد کے عہدے کا باضابطہ طور پر چارج سنبھال لیا، انہوں نے چارج سنبھالنے کے بعد تمام برانچوں کا دورہ کیا اور سٹاف سے ملےاس موقع پر سید شہزاد ندیم بخاری کی طرف سے  درپیش مسائل بارے جائزہ بھی لیا گیا 

Post a Comment

0 Comments