اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ کر پاکی بڑی کارروائی شہری کو اغواءکرنے کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ کر پاکی بڑی کارروائی شہری کو اغواءکرنے کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

  اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ کر پاکی بڑی کارروائی شہری کو اغواءکرنے کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار


نظام عدل نیوز / اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ کر پاکی بڑی کارروائی شہری کو اغواءکرنے کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مغوی کو بحفا ظت بازیاب کرالیا، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جا ری ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد کیپیٹل پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت مصر وف عمل ہے، تھانہ کر پا پولیس کو مدعیہ مقدمہ نے اطلاع دی کہ اس کے خا و ند کو ملزم جسکانام محمد آ صف ہے نے اغو اءکر لیا ہے،شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوتے ہی تھا نہ کر پا پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے تفتیش عمل میں لا ئی، پولیس ٹیم نے تما م تر وسائل بر وئے کارلاتے ہوئے ٹیکنیکل اور ہیومن ریسورسز کی مدد سے وقوعہ میں ملوث اغو اءکا رمحمد آ صف کو گرفتار کرلیا،پولیس ٹیم نے ملزم کے قبضے سے مغوی کو بحفاظت بازیاب کرالیا، مزید تفتیش جا ری ہے، اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے، شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی مشکو ک چیزیا سرگرمی کے بارے میں متعلقہ تھانہ یا" پکار-"15پر فوراً اطلا ع دیں۔

Post a Comment

0 Comments