اسلام آباد نظام عدل نیوز /شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت شروع،شیخ رشید کے وکیل سردار عبد الرازق ،انتظار پنجوتھہ اور تفتیشی افسر انسپکٹر عاشق عدالت میں پیش ،تفتیشی افسر کی جانب سے ریکارڈ عدالت میں پیش کل والا ہائیکورٹ کا آڈر آگیا ہے،تو جمع کروا دیں،عدالت،جی ہائیکورٹ کا تحریر فیصلہ آگیا،شیخ رشید کے وکلا کی جانب سے تحریری فیصلہ عدالت میں پیش کر دیا گیا
0 Comments