اسلام آباد ،لہتراڑ روڈ پر حویلی کراہی اینڈ باربی کیو کا شاندار افتتاح ،افتتاحی تقریب جلسے کی شکل میں تبدیل

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،لہتراڑ روڈ پر حویلی کراہی اینڈ باربی کیو کا شاندار افتتاح ،افتتاحی تقریب جلسے کی شکل میں تبدیل



اسلام آباد ،لہتراڑ روڈ پر حویلی کراہی اینڈ باربی کیو کا شاندار افتتاح ،افتتاحی تقریب جلسے کی شکل میں تبدیل 
اسلام آباد( ظاہر حسین کاظمی ) لہتراڑ روڈ غوری
 گارڈن میں حویلی کڑاہی اینڈ باربی کیو کا شاندار افتتاح منعقدہ تقریب میں مذہبی ،سیاسی وسماجی شخصیات سمیت صحافی برادری کی شرکت افتتاح بددست مبارک سجادہ نشین گھمگول شریف پیر حبیب شاہ کے ہوا مصروف سیاسی وسماجی شخصیت ظفر سپاری کی خصوصی شرکت تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لہتراڑ روڈ غوری گارڈن میں   گلاب پلازہ میں حویلی کڑاہی اینڈ باربی کیو کی شاندار  افتتاحی تقریب زیر نگرانی چوہدری مسعود ،چوہدری داؤد ،چوہدری شہاب مسعود کے منعقد ہوئی منعقدہ افتتاحی تقریب میں مذہبی سیاسی وسماجی ،صحافی برادری،وکلاء سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی افتتاحی تقریب کے بعد سجادہ نشین گھمگول شریف پیر حبیب شاہ نے خصوصی دعا کی منعقدہ تقریب میں معروف سیاسی وسماجی شخصیت ظفر کھوکھر ،ظفر سپاری ،سابق چیئرمین یونین کونسل دروالہ چوہدری محمد حنیف، چوہدری زبیر، چوہدری طاہر مہربان، رانا عثمان ،چوہدری عثمان مہربان ،چوہدری منیر ، راجہ محمد ہارون  چیئرمین وی او ایچ ، ٹھیکدار سفیر ،چوہدری مشتاق نمبردار ،چوہدری غلام حسین سمیت ودیگر نے شرکت کی جبکہ صحافی برادری میں سے سابق صدر نیشنل پریس کلب شکیل قرار ،سنیر صحافی ابرار محمود ،سید ظاہر شاہ کاظمی کے علاؤہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

Post a Comment

0 Comments