اسلام آباد( نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )رمضان مبارک کی آمد اور حکومت کا عوام کو تحفہ ۔۔۔عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم سستا لیکن پاکستان میں مہنگا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ،پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ،ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن
0 Comments