اسلام آباد توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری
اسلام آباد (نظام عدل نیوز )توشہ خانہ کیس عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری ,برقرارعمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست خارج ,عمران خان کی درخواست مسترد ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ برقرار رکھا
0 Comments