ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کا کیس
پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز اہٹنے وکیل سردار مصروف کے ہمراہ عدالت پیش
علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کی بریت کی درخواستیں دائر کردی گئیں ،سینیئر سول جج شبیربھٹی نے آئندہ سماعت پر بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب کرلیے،پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کیس کی سماعت 9 مئی تک ملتوی کردی گئی
0 Comments