راولپنڈی بسنت بازی کے دوران گرفتاراور ضمانت پر رہائی پانے والوں کے نظر بندی آڈر کو عدالت عالیہ میں چیلنج کردیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی بسنت بازی کے دوران گرفتاراور ضمانت پر رہائی پانے والوں کے نظر بندی آڈر کو عدالت عالیہ میں چیلنج کردیا گیا

راولپنڈی(  نظام عدل نیوز )بسنت بازی کے دوران گرفتاراور ضمانت پر رہائی پانے والوں کے نظر بندی آڈر کو  عدالت عالیہ میں چیلنج کردیا گیا ،پتنگ بازوں کی نظر بندی آڈر تھری ایم۔پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے جاری کیئے تھے پٹیشنر کے وکلاء حمیر سلیم چھیمہ اور عامر رؤف ایڈوکیٹس نے ڈپٹی کمشنرکے احکامات کو عدالت عالیہ میں چیلنج کیا ،ایک بار گرفتاری اور ضمانت کے قانونی پہلوؤں کے بعد نظر بندی کا جواز نہیں بنتا ۔۔۔پٹیشنز میں موقف ،تھری ایم پی او سب سیکشن:1: کے تحت آڈر جاری ہونے سے ایک روز قبل پولیس نے گھروں میں گھس بچوں کو گرفتار کیا ۔۔۔۔۔موقف 24گھنٹے سے، زائد وقت تک حبس بے جا میں رکھا گیا ۔۔پٹیشنرز موقف ، پولیس نے چادر اور چاردیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گرفتاریاں کیں ۔۔وکلاء کا پٹیشنز میں موقف ،گرفتار بچوں کو جیل میں دہشگردوں کی بیرک اور سیل میں رکھا جارہا ہے۔۔پٹیشنز،پولیس پتنگ و ڈور فروشوں کو گرفتار کرنے کی بجائے بچوں کو گرفتار کرکے نمبر پورے کرتی ہے ۔۔۔پٹیشنز

Post a Comment

0 Comments