قابض بھارتی فوجیوں نے ایک کشمیری خاتون کو شہید کر دیا
اسلام نظام عدل نیوز س/غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیری خاتون کو شہید کردیا ہے سفاک بھارتی فوجیوں نے خاتون کو ضلع بارہمولہ کے علاقے کمل کوٹ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔
0 Comments