عمران خان کو آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی چیف جسٹس سپریم کورٹ نے بھی بیان یوٹرن لے لیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

عمران خان کو آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی چیف جسٹس سپریم کورٹ نے بھی بیان یوٹرن لے لیا

عمران خان کو آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی چیف جسٹس سپریم کورٹ نے بھی بیان  یوٹرن لے لیا

اسلام آباد نظام عدل نیوز /سپریم کورٹ میں سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل اصغر سبزواری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی،ایک وقت کے بعد آپ میری عدالت آئے ہیں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہر کسی کو کہتا ہوں، مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، میں ہر ایک کو احترام دیتا ہوں، ادب واخلاق تو سب کیلئے ضروری ہے،ادب و اخلاق کے بغیر مزہ نہیں۔

Post a Comment

0 Comments