حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف
اسلام آباد نظام عدل نیوز /وگرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں سینتیس روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو کاگھریلو سیلنڈر 438 روپے سستا ہوگیا ہے ،گھریلو سیلنڈر کی نئی قیمت 2321 روپے 67 پیسےمقررکردی گئی ہے اوگرا کے مطابق کمرشل سیلنڈر کی قیمت 1686 روپے تک کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ماہ جون کیلئے کمرشل سیلنڈر کی قیمت 8 ہزار 933 روپے مقرر کی گئی ہے
0 Comments