پنجاب حکومت نے 13 افسران کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پنجاب حکومت نے 13 افسران کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی

پنجاب حکومت نے 13 افسران کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی

سیکرٹری عملدرآمد ایوان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فرخ نوید کی گریڈ میں ترقی،ڈائریکٹر جنرل لائبریری محمد اظہر حیات کی گریڈ 20 میں ترقی
ممبر بورڈ آف ریونیو ملک عبدالوحید، رافید احمد ملہی، سید نجف اقبال اور رانا شوکت علی کی گریڈ 20 میں ترقی،سیکرٹری محکمہ فوڈ زمان وٹو کی گریڈ 20 میں ترقی،رجسٹرار کوآپریٹو سوسائیٹیز اشفاق احمد کی گریڈ 20 میں ترقی،ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی طارق محمود کی گریڈ 20 میں ترقی،سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب افضل ناصر خان کی گریڈ 20 میں ترقی،ممبر پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کی گریڈ 20 میں ترقی،ممبر انکوائریز محکمہ سروسز محمد اقبال کی گریڈ 20 میں ترقی،سپیشل سیکرٹری ہاوسنگ اربن طیب فرید کی گریڈ 20 میں ترقی

Post a Comment

0 Comments