قومی اسمبلی اجلاس
پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل ایوان نے منظور کرلیا،بل وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا، بل کیمطابق افواج پاکستان کے اہلکار ریٹائرمنٹ کے دو سال تک سیاست میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔دوہری شہریت کے حامل افواج پاکستان میں کمیشن نہیں لے سکیں گے۔ حساس عہدوں پہ فائز افسران پانچ سال کیلئے خود کو سیاست سےدور رکھیں گے۔
0 Comments