راولپنڈی میٹرک فرسٹ اینول 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی میٹرک فرسٹ اینول 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا

راولپنڈی میٹرک فرسٹ اینول 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا

راولپنڈی نظام عدل نیوز/تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے تحت ایک لاکھ 15 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کے نتائج کا اعلان امتحان میں 89184 امیدواران کامیاب قرار، 26173 طلبہ و طالبات امتحانات میں فیل ہوئے،   کنٹرولر امتحانات پروفیسر ساجد محمود،کامیا بی کا تناسب 77.2 فیصد رہا، کنٹرولر امتحانات،چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانا ت پر وفیسرساجد محمود فاروقی نے بورڈ کانفرنس روم میں نتائج کا اعلان کیا،116656 امیدواران نے داخلہ بھجوایا جبکہ115541 امیدواران شامل امتحان ہوئے، کنٹرولر امتحانات،مذکورہ امتحان میں 58457 طلبا، 57084طالبات شامل امتحان ہوئیں، کنٹرول امتحانات،ریگولر امیدواران کی تعداد 89904_  پرائیویٹ امیدواران کی تعداد25637 تھی، کنٹرولر امتحانات،طالبات کی شرح کامیابی83.11  فیصد جبکہ طلباء کی شرح کامیابی_71.42فیصد رہی1059امیدواران غیرحاضر ہوئے،

Post a Comment

0 Comments