پنجاب حکومت نے 4 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پنجاب حکومت نے 4 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

نظام عدل نیوز /پنجاب حکومت نے 4 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ (راولپنڈی) یاسر رضوان کی خدمات ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سپرد
ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹیگیشن اینٹی کرپشن چکوال عائشہ بدر کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ (راولپنڈی) تعینات کر دیا گیااسسٹنٹ کمشنر چوبارہ (لیہ) جام محمد اسلم کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بہاولپور تعینات کر دیا گیاحسن نذیر کو اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ (لیہ) تعینات کر دیا گیا

Post a Comment

0 Comments