اسلام آباد سی ڈی اے نے 44کروڑ 40لاکھ کے دو پلاٹ نیلام کر دئیے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد سی ڈی اے نے 44کروڑ 40لاکھ کے دو پلاٹ نیلام کر دئیے

اسلام آباد سی ڈی اے نے 44کروڑ 40لاکھ کے دو پلاٹ نیلام کر دئیے 
اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی سی ڈی اے کے زیر اہتمام کپیٹل سٹریٹ کے پلاٹوں کی نیلامی کا دوسرا روز،نیلامی میں سرمایہ کاروں کی بھرپور شرکت،سرمایہ کاروں کی طرف سے کیپیٹل سٹریٹ اسلام آباد منصوبے کو بھر پور پذیرائی ملی۔ نیلامی کے دوسرے روز ابتک دو پلاٹ نیلام کئے جا چکے ہیں،نیلامی کے دوسرے روز ابتک 500 مربع گز کے دو پلاٹ 44 کروڑ 40 لاکھ میں نیلام،نیلامی کے پہلے روز کیپٹل سٹریٹ اسلام آباد کے 9 پلاٹس 1 ارب 82 کروڑ میں نیلام ہوئے،نیلامی کے عمل میں ابتک مجموعی طور پر کیپٹل سٹریٹ اسلام آباد کے 11 پلاٹس 2 ارب 26 کروڑ میں نیلام ہوئے،کپیٹل سٹریٹ اسلام آباد کو JBR دبئی، سٹی واک دبئی اور نظامی سٹریٹ باکو کی طرز پر بنایا جارہا ہے،کپیٹل سٹریٹ اسلام آباد 27 ایکٹر پر محیط ہوگی، سی ڈی اے 
کپیٹل سٹریٹ اسلام شکر پڑیاں اور پاک چائنہ فرینڈشپ سینٹر سے ملحقہ پر فضا مقام پر بنائی جارہی ہے،500 مربع گز سائز کے پلاٹ نیلامی کے لئے پیش کئے جارہے ہیں،کپیٹل سٹریٹ اسلام آباد میں پلاٹس کیفے، ریستوران، بسٹروز کے لئے مختص ہونگے۔

Post a Comment

0 Comments