اسلام آباد نظام عدل نیوز/اسٹیٹ بینک نے 6 بینکوں پر 35 کروڑ 15 لاکھ روپے کے جرمانے کر دئیےنیشنل بینک پر 14 کروڑ 40 لاکھ روپے جرمانہ،بینک الفلاح پر 12 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ،میزان بینک پر 3 کروڑ 80 لاکھ روپے کا جرمانہ،الائیڈ بینک پر 2 کروڑ روپے کا جرمانہ
پنجاب کووآپریٹو بینک پر 1 کروڑ 20 لاکھ روپے کا جرمانہ ,بینک الحبیب پر 1 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا,صارفین کی معلومات اور غیر ملکی کرنسی کے قوائد میں خلاف ورزیوں پر جرمانے کئے
0 Comments