راولپنڈی وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سابق میئر راولپنڈی اور مسلم لیگ ن کے راہنما سردار نسیم کی رہائش گاہ پر آمد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سابق میئر راولپنڈی اور مسلم لیگ ن کے راہنما سردار نسیم کی رہائش گاہ پر آمد

راولپنڈی نظام عدل نیوز / وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سابق میئر راولپنڈی اور مسلم لیگ ن کے راہنما سردار نسیم کی رہائش گاہ پر آمد.وزیرِ اعظم کی سردار نسیم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت.وزیرِ اعظم کی مرحومہ کی بلندی درجات اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا.
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم  اورنگزیب بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھیں

Post a Comment

0 Comments