عمران خان کےعدت کے دوران نکاح کرنے کے حوالے سے عدالت میں کیس کی سماعت
اسلام آباد (نظام عدل نیوز )عدت میں نکاح کرنے پر عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت 26 جولائی تک منظور کر لی، عمران خان پیش ہوئے تاہم بشری بی بی کی جانب سے استثنی کہ درخواست دی گئی جو منظور کر لی گئی،
30,30 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
0 Comments