وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے آر آئی یو جے کے صدر عابد عباسی اور میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری شیخ محمد وحید کی مشترکہ ملاقات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے آر آئی یو جے کے صدر عابد عباسی اور میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری شیخ محمد وحید کی مشترکہ ملاقات

اسلام آباد  نظام عدل نیوز /وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے آر آئی یو جے کے صدر عابد عباسی اور میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری شیخ محمد وحید کی مشترکہ ملاقات صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کے اجراء پر وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے کردار کو سراہا 
ملاقات میں ہیلتھ انشورنس کارڈ میں پیچیدگیوں، میڈیا ورکرز ہاؤسنگ کوٹہ اور 9 ویج بورڈ ایوارڈ کے حوالے سے بورڈ کی تشکیل پر بھی گفتگو 
میڈیا ورکرز ہاؤسنگ کوٹے پر عملدرآمد لے لئے تحفظات  نظرثانی کیمٹی کے زریعے دور کیے جائیں گے پیمرا بل کے مطابق دو ماہ کے اندر اندر ورکرز کے تمام بقایاجات ادا کرنا ہونگے دوبارہ تنخواہ تاخیر ہونے کی صورت میں پیمرا کمپلینٹ کونسل میں درخواست دی جا سکے گی شکایت درست ہونے کی صورت میں کارروائی کے لئے لکھا جائے گا اور متعلقہ میڈیا ہاؤس کے سرکاری اشتہارات بند کر دیئے جائیں گے
اس موقع سنئیر صحافی شاکر عباسی اور مجاہد بھی موجود تھے

Post a Comment

0 Comments