بلوچستان میں موسلادھار بارشیں، مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال

Breaking News

6/recent/ticker-posts

بلوچستان میں موسلادھار بارشیں، مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال

بلوچستان میں موسلادھار بارشیں، مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال

 کوئٹہ /شمال مشرقی اور وسط جنوبی بلوچستان میں موسلادھار بارشیں جاری ہیں جس کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔صوبے کے مختلف علاقوں نصیرآباد، جھل مگسی، کچھی اور ڈیرہ بگٹی میں گزشتہ چار روز سے کہیں ہلکی اور موسلادھار بارشیں وقفے وقفے سے جاری ہیں گنداواہ شہر گزشتہ 6 روز سے بجلی کی سہولت سے محروم ہے جبکہ خاران میں سیلابی ریلوں کے باعث مختلف علاقوں میں ایک ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہےڈی سی خاران کے مطابق ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ضلع میں فلڈ ریلیف کیمپ قائم کیے گئے ہیں، لیویز اور دیگر ادارے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

Post a Comment

0 Comments