اسلام آبادنظام عدل نیوز
چئیرمن سی ڈی اے نور الامین مینگل کی ہدایت پر قبضہ مافیا اور انکروچرکیخلاف عدالتی کارروائی
کھڈا مارکیٹ سیکٹر G 7 کے چار انکروچر کو سردار محمد آصف سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے 10 دن کے لئے اڈیالہ جیل بھیج دیا عدالتی کارروائئ کے دوران سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے ریمارکس دیئے کہ وفاقی دارالحکومت میں کسی کو انکروچمنٹ کی اجازت نہیں دی جائے گی،ماحول دشمن عناصر کے خلاف آنکھیں بند کر دینا اپنی آنے والی نسلوں کے ساتھ زیادتی ہو گی کسی کے ساتھ رعایت نہیں جائے گی اور ادارے کے ذمہ دارران یا قبضہ مافیا اور انکروچمنٹ مافیا کو سپورٹ کرنے اور سہولت کارروں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ریمارکس
0 Comments