اسلام آباد نظام عدل نیوز وفاقی وزیرِصحت عبدالقادر پٹیل کے ساتھ مل کر چیئرمین تحریک انصاف کی جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹرز کیخلاف بھی گھیرا تنگ ہوگیا چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے عدالت نے جعل سازی اور جھوٹے پراپیگنڈے میں سہولتکار بننے والے پمز کے ڈاکٹرز سے جواب طلب کرلیا چیئرمین تحریک انصاف کی ایماء پر احمد پنسوٹہ ایڈووکیٹ نے معاملے کی عدالت میں پیروی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور قمر عباس کے حکم پر پمز کے ڈاکٹرز سے جواب طلب کیا گیا ہے جعل سازی کے مرتکب ڈاکٹرز کو 13 ستمبر کیلئے نوٹسز کے اجراء کے احکامات جاری چیئرمین تحریک انصاف نے عبدالقادر پٹیل کے ساتھ شریکِ جُرم ڈاکٹرز کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا مقدمہ دائر کررکھا ہےجعل سازی میں سہولتکاری کرنے والوں میں ڈاکٹر رضوان تاج، ڈاکٹر ساجد ذکی چوہان، ڈاکٹر ارشاد حسین، ڈاکٹر اسفندیار خان اور ڈاکٹر مہدی حسن نقوی شامل ہیں
0 Comments