دھماکا سے باپ بیٹا دونوں ایک ساتھ دنیا سے رخصت
پشاور: باجوڑ دھماکے میں مقامی سیکریٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام حاجی مجاہد اور ان کے بیٹے ضیاء الدین بھی شہید ہوگئے تھےخودکش حملے کے بعد دونوں گھر واپس نہ آئے، دونوں باجوڑ ورکر کنونشن میں گزشتہ روز شرکت کرنے گئے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز باجوڑ میں جے یو آئی ف کے ورکر کنوشن کے دوران خود کش دھماکا ہوا جس میں اب تک 44 افراد شہید ہوچکے ہیں۔
0 Comments