بہاولپور / اسلامیہ یونیورسٹی یورنیورسٹی بہاولپور ڈرگ کیس معاملہ
بہاولپور نظام عدل نیوز /ڈی پی او بہاولپور عباس شاہ کا بڑا بیان، جامعہ کے الزامات کو چیلنج کردی ،کسی ادارے سے تعصب نہیں، جو چاہے جوڈیشل، ڈویژنل یا صوبائی سطح پر تحقیقات کروالے. ڈی پی او،ڈی پی او نے جامعہ میں منشیات کے رکارڈ یافتہ زیر تعلیم 113 طلبہ کا انکشاف کردیا، ہمارا ٹارگٹ منشیات فروشی اور اسکا استعمال کرنے والے ہیں، یورنیورسٹی نہیں. ڈی پی او ایسی چیزوں کے تدارک کیلیے انکو ایکسپوز کرنا چاہیے. ڈی پی او،ہر سطح پر سکریننگ ہونی جاہیے، ڈی پی او،ادارے میں طلباء کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے. عباس شاہ،جنکو پکڑا وہ یہ دعوہ نہی کرسکے کہ پولیس نے کوئی بوگس کیس ڈالا. عباس شاہ، جامعہ ملازمین کی اندرونی ٹھیکوں پر لڑائی میں پولیس کا قصور نہیں. عباس شاہ پولیس ملزم سے برآمد شدہ چیزوں پر کاروائی کرتی ہے. عباس شاہ،موبائل-فونز کی فرانزک رپورٹ کے انے پر سب سامنے آجائے گا، پولیس نے خود سے جنسی حراسانی کیس کو نہیں تاحال چھیڑا. عباس شاہ
کوئی شکایت لے کر آئیگا تو ہم کاروائی ضرور کرینگے. ڈی پی او،شواہد اکٹھے کرنے کے بعد مزید ناموں کے خلاف بھی کاروائی کرینگے. عباس شاہ
0 Comments