راولپنڈی جی روڈ پر خطرناک ٹریفک حادثہ
راولپنڈی نظام عدل نیوز /جی ٹی روڈ ریڈیو پاکستان سٹاپ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ،فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا،07 افراد زخمی، ریسکیو اہلکاروں نے فوری ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا،حادثہ بس اور آئل ٹینکر کے درمیان پیش آیا،مسافروں کے مطابق ڈرائیور بس تیز چلا رہا تھا، آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا،
0 Comments