وفاقی حکومت کا ویب سائٹس، ویب چینلز، یوٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وفاقی حکومت کا ویب سائٹس، ویب چینلز، یوٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ویب سائٹس، ویب چینلز، یوٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

نظام عدل نیوز /بڑھتی ھوئی آن لائن سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کیلئے اتھارٹی بنائی جائیگی ،وفاقی کابینہ ای تحفظ اتھارٹی بل کی منظوری دے گی،وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے بل اصولی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوا دیا ،تمام ویب سائٹس کی مانیٹرنگ ای سیفٹی اتھارٹی کرے گی، بل،ویب سائٹس کے اجازت نامے خلاف ورزی پر جرمانوں کا اختیار اسی اتھارٹی کے پاس ہوگا، بل،اتھارٹی ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس کی بھی نگرانی کرے گی، بل
اتھارٹی ویب چینلز کو لائسنس جاری کرنے کا اختیار رکھے گی، بل،ویب مانیٹرنگ کا اختیار پی ٹی اے سے واپس لیا جائے گا، بل

Post a Comment

0 Comments